عزیز نبیل

عزیز نبیل 26 جون 1976 کو ممبئی میں پیدا ہوئے۔ وہ قطر میں تاحال برسرملازمت ہیں۔ ان کا ایک ہی مجموعہ خواب سمندر شائع ہوا ہے۔ وہ برطانیہ سے شائع ہونے والے "سفیر اردو” کے نائب مدیر اور "مجلہ دستاویز” کے مدیر رہ چکے ہیں۔

Back to top button