ایوب خاور

ایوب خاور اردو کے نامور شاعر اور ٹیلی وژن ڈائریکٹر ممتاز براڈ کاسٹر، شاعر، پروڈیوسر اور ڈراما نگار ہیں۔
ایوب خاور 12 جون 1948ء کو پیدا ہوئے۔ شاعر ایوب خاورکا تعلق چکوال کے مشہور فوجی خاندان سے ہے، ان کے پردادا،دادا اوروالد انگریزفوج میں رہے۔ ان کے والد صاحب نے انگریزفوج کی طرف سے دوسری جنگِ عظیم میں بھی حصہ لیاتھا-

Back to top button