آپ کا سلاماردو نظمشعر و شاعریمعظمہ نقوی

طلسم شب

معظمہ نقوی کی ایک اردو نظم

اکثر چاند راتوں میں
ویران راہ گزاروں پہ

چاندنی کی بارش میں
جب پیڑ بھیگ جاتے ہیں

تو
خامشی کے ہونٹوں سے

ایک آواز آتی ہے
رات گنگناتی ہے

معظمہ نقوی

post bar salamurdu

معظمہ نقوی

ڈیرہ غازی خان, پاکستان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button