مشکل اک اک گام ہوا ہے
دل نذرِ آلام ہوا ہے
پاگل پیار میں ہوجاؤں گی
مجھ کو یہ الہام ہوا ہے
میرے نام کوجپتے جپتے
وہ بھی تو بدنام ہوا ہے
دل کی مان کے باتیں ساری
کیا سے کیا انجام ہوا ہے
آنکھ میں بھر کے چہرہ اس کا
درد کو خوب آرام ہوا ہے
ثوبیہ راجپوت

مشکل اک اک گام ہوا ہے
دل نذرِ آلام ہوا ہے
پاگل پیار میں ہوجاؤں گی
مجھ کو یہ الہام ہوا ہے
میرے نام کوجپتے جپتے
وہ بھی تو بدنام ہوا ہے
دل کی مان کے باتیں ساری
کیا سے کیا انجام ہوا ہے
آنکھ میں بھر کے چہرہ اس کا
درد کو خوب آرام ہوا ہے
ثوبیہ راجپوت
