احمد ہمیشاردو نظمشعر و شاعری

جھونکا

اردو شاعری از ہمیش

جھونکا

وہ کون تھی،کہاں ملی

مجھے تو کچھ پتہ نہیں

مگر وہ جب چلی گئی

تو دور تک خیال میں

ہوا کا تیز شور تھا

احمدہمیش

post bar salamurdu

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button