تہذیب حافی
اصل نام تہذیب الحسن قلمی نام تہذیب حافی۔ نئے انداز سے بھرپور، جدید اور خوبصورت لب و لہجے کے نوجوان شاعر تہذیب حافی 5 دسمبر 1989 کو تونسہ شریف(ضلع ڈیرہ غازیخان) میں پیدا ہوئے۔ مہران یونیورسٹی سے سافٹ وئیر انجینرنگ کرنے کے بعد بہاولپر یونیورسٹی سے ایم اے اردو کیا۔ آج کل لاہور مین مقیم ہیں۔
-
آج جن جھیلوں کا بس کاغذ میں نقشہ رہ گیا
تہذیب حافی کی ایک اردو غزل
-
پائل کبھی پہنے کبھی کنگن اسے کہنا
تہذیب حافی کی ایک اردو غزل
-
یہ سوچ کر مرا صحرا میں جی نہیں لگتا
تہذیب حافی کی ایک اردو غزل
-
قدم رکھتا ہے جب رستوں پہ یار آ ہستہ آہستہ
تہذیب حافی کی ایک اردو غزل
-
مہینوں بعد دفتر آ رہے ہیں
تہذیب حافی کی ایک اردو غزل
-
تیرا چپ رہنا مرے ذہن میں
تہذیب حافی کی ایک اردو غزل
-
اب اُس جانب سے اس کثرت سے تحفے آرہے ہیں
تہذیب حافی کی ایک اردو غزل
-
جو تیرے ساتھ رہتے ہوئے سوگوار ہو
تہذیب حافی کی ایک اردو غزل