سید انصر
نام ۔۔۔سید انصرتاریخ پیدائش۔۔10 اپریل 1969جائے پیدائش۔۔۔۔۔۔ سرائے عالمگیر۔۔ ضلع گجرات۔۔پاکستان،تعلیم۔۔ بی اے( گورنمنٹ ڈگری کالج جہلم،شاعری کا باقاعدہ آغاز 1989 میں ہوا۔ادبی خدمات۔۔۔ سید انصر 90 کی دہائ میں سامنے آنے والے جدید شعرا میں ایک نمایاں مقام رکھتے ہیں معروف ادبی تنظیم کاروانِ ادب کے صدر کی حیثیت سے عرصہ بیس سال سے خدمت ادب میں سرگرمِ عمل ہیں لاتعداد مشاعرے منعقد کروائے اور ہمیشہ نئے لکھنے والوں کی حوصلہ افزائ کی یہی وجہ ہے کہ ملک کے سنجیدہ ادبی حلقوں میں عزت کی نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں۔
-
کچھ دن اسیرِ خواہشِ نان و نمک رکھا
ایک اردو غزل از سید انصر
-
کیا الجھنا کسی کہانی میں
ایک اردو غزل از سید انصر
-
سر پہ آرہ چل رہا ہے سی نہیں کرنی مجھے
ایک اردو غزل از سید انصر
-
میں سادہ دل ہوں کہ رکھتا ہوں ایک ہی چہرہ
ایک اردو غزل از سید انصر