- Advertisement -

سلام اردو براؤزنگ زمرہ

سعد اللہ شاہ

(تاریخ پیدائش: 28اگست 1958 ء)
اردو شاعری: بادل چاند ہوا اور میں، تمہی ملتے تو اچھا تھا، اداس موسم کے رتجگے، ہمیں اقرار کرنا تھا، اک کمی سی رہ گئی، تشنگی باقی رہے گی، مجھے کچھ اور کہنا تھا، ادھوری رات کا غم، کوئی شام شہرِ خراب میں، کوئی رسم بھی نہ نبھا سکا، اک وعدہ نبھانا تھا، محبت، نیلے پھولوں کی بارش میں، دھوپ کا چاند، خوشبو نہ سنبھالی جائے، یہ دیارِ غیر کی شام ہے، بکھرے پڑے ہیں خواب‘ کتنی اداس شام ہے ‘دل کو دیپ کیا اور ایک جگنو ہی سہی۔