- Advertisement -

سلام اردو براؤزنگ زمرہ

ڈاکٹر فخر عباس

ڈاکٹر فخر عباس27 جنوری 1978 کو (ڈیرہ معمورہ)ضلع شیخوپورہ میں پیدا ہوئے ۔ گزشتہ بیس سال سے لاہور میں سکونت پزیر ہیں
میٹرک 1995میں سینٹ میریز ہائی سکول سرگودھا سے کیا اور ایم بی بی ایس، کی ڈگری علامہ اقبال میڈیکل کالج لاہور، 2004 میں حاصل کی اور اب وہیں درس و تدریس سے وابستہ ہیں.
شاعری کا آغاز۔۔۔۔۔ اپریل 1995 میں کیا
ان کے ادبی اثاثے میں درج ذیل کتب شامل ہیں
میں نے جو محسوس کیا۔۔1999، خوشبو خوشبو۔۔ 2010،
یہ جو لاہور سے محبت ہے 2016
منفرد اسلوب میں سنجیدہ اور مزاحیہ اشعار کہتے ہیں‫.