دلاور فگار
دلاور فگار 8 جولائی، 1929ء کوبدایوں، اتر پردیش، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم بدایوں ہی میں حاصل کی۔ اس کے بعد انہوں نے آگرہ یونیورسٹی سے ایم اے (اردو) کی ڈگری حاصل کی۔ اس کے علاوہ انھوں نے ایم اے (انگریزی) اور ایم اے (معاشیات) کی اسناد بھی حاصل کیں۔ اپنی پیشہ ورانہ زندگی کا آغاز انہوں نے بھارت میں درس و تدریس سے کیا۔ تقسیم ہند کے بعد پاکستان آ گئے اور کراچی میں مستقل سکونت اختیار کی۔ وہ یہاں کے عبد اﷲ ہارون کالج میں بحیثیت لیکچرار کچھ عرصے تک اردو پڑھاتے تھے۔ اس وقت فیض احمد فیض یہاں کے پرنسپل ہوا کرتے تھے۔ دلاورنے شعر گوئی کا آغاز 14 برس کی عمر میں 1942ء میں کیا۔ انہیں مولوی جام نوائی بدایونی اور مولانا جامی بدایونی نامی اساتذہ کی رہنمائی ملی تھی۔
-
مشاعرے کے لئے قید طرح کی کیا ہے
دلاور فگار کی مزاحیہ شاعری
-
اک دوات ایک قلم ہو تو غزل ہوتی ہے
دلاور فگار کی مزاحیہ شاعری
-
ناقد اعظم
دلاور فگار کی مزاحیہ شاعری
-
سجی چودھویں کر رات تھی آباد تھا کمرہ ترا
دلاور فگار کی مزاحیہ شاعری
-
نہ میرا مکان ہی بدلا ہے، نہ تیرا پتا کوئی اور ہے
دلاور فگار کی مزاحیہ شاعری
-
میں نے کہا اُس نے کہا
دلاور فگار کی مزاحیہ شاعری
-
زینہ بہ زینہ
دلاور فگار کی مزاحیہ شاعری
-
برخوردار
دلاور فگار کی مزاحیہ شاعری
-
انٹرویو نریش کمار شاد
دلاور فگار کی مزاحیہ شاعری