فرزانہ نیناں
آپ کی پیدائش 16 دسمبر کے روز پاکستان کے شہر کراچی میں ہوئی۔ آپ کے والد کا نام محمداقبال میمن ہے۔ بی اے تک تعلیم سرسید کالج سے حاصل کی۔ طالب علمی کا دور کافی سرگرم رہا،ڈراما،تقریری مقابلے،ٹیبلو اور یونین میں شمولیت کے ساتھ نثر لکھنے کا بھی شغف رہا۔ پہلی نظم جنگ اخبار میں شائع ہوئی۔ سندھی کے مشہور شاعر سارنگ لطیفی سے قربت داری شاعری سے دلچسپی میں اضافہ کا باعث بنی۔
فرزانہ نیناں کی شاعری میں جابجا اچھوتی تشبیہات کا رنگ نمایاں ہے۔ فطرت سے لگاؤ، منظر نگاری اور موسموں سے مرعوب شاعرہ اپنی شاعری میں کہیں شوخ و چنچل نظر آتی ہیں تو کہیں گہرے دکھ کے طلسم کدے میں۔ فرزانہ کی شاعری میں چاندنی رات کا فسوں،اداس راتوں کی برف جیسی ٹھنڈک، برستی بوندوں کی خوشبو، شام کے گہرے سناٹے، پنچھیوں کی اونچی پروان، نینوں سے چھلکتے خواب، سوزودرد کی پیاس جیسے جذبات، استعارات کی تصویری شکل پوری ٓب وتاب کے ساتھ محسوس کی جاسکتی ہے جواردو شاعری سے شغف رکھنے والوں کا دل موہ لینے کا ہنر جانتی ہے
-
میلہ ہے بستی میں دو دن
فرزانہ نیناں کی اردو نظم
-
ماں
فرزانہ نیناں کی اردو نظم
-
ناریل کا پیڑ
فرزانہ نیناں کی اردو نظم
-
تنہائیوںکی دھوپ
فرزانہ نیناں کی اردو نظم
-
کبھی تم بھی ہم کو ہی سوچنا
فرزانہ نیناں کی اردو نظم
-
سوندھی مٹی کی یہ صراحی
فرزانہ نیناں کی اردو نظم
-
پہلی خوشی
فرزانہ نیناں کی اردو نظم
-
تمہاری یاد
فرزانہ نیناں کی اردو نظم
-
فقط ایک پھول!
فرزانہ نیناں کی اردو نظم
-
کب تم مجھ کو یاد کرو گے ؟
فرزانہ نیناں کی اردو نظم
-
ٹوٹے پر چڑیاں
فرزانہ نیناں کی اردو نظم
-
وہ پیلے پیڑ کیوں روئے
فرزانہ نیناں کی اردو نظم
-
آخری خواہش
فرزانہ نیناں کی اردو نظم
-
بغیر انجام کی منزل
فرزانہ نیناں کی اردو نظم
-
گہر ساز
فرزانہ نیناں کی اردو نظم
-
خوشبو
فرزانہ نیناں کی اردو نظم
-
جانے کہاں پہ دل ہے رکھا!
فرزانہ نیناں کی اردو نظم
-
کوئی اگر مر جائے تو
فرزانہ نیناں کی اردو نظم
-
دو سیاہ آنکھیں
فرزانہ نیناں کی اردو نظم
-
دریائے نیل
فرزانہ نیناں کی اردو نظم