- Advertisement -

سلام اردو کے لئے لکھیں

سلام اردو کے بارے میں

جیسے جیسے پرنٹ میڈیا کی جگہ الیکٹرونک میڈیا نے اور الیکٹرونگ میڈیا کی جگہ سوشل میڈیا نے لی ہے تب سے انٹرنیٹ پہ اردو کی ویب سائیٹس نے اپنی جگہ خوب بنائی ۔ یوں سمجھیے جیسے اردو کے رسائل وجرائد زبان کی خدمات انجا م دیتے رہے ویسے ہی اردو کی یہ ویب سائٹس بھی دے رہی ہیں ۔ ’’سلام اردو ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔ جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے سلام اردوکے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

ہدایات برائے تحریر

ضروری گزارشات
اُردو ادب کے فروغ کیلئے کوشاں "سلام اُردو ڈاٹ کام” میں اشاعت کیلئے تخلیقات بھیجتے ہوئے مندرجہ ذیل امور کا خیال رکھیے۔ شکریہ

۔ تخلیقات کو ان پیج اُردو (کسی بھی ورژن میں) ٹائپ کر کے بذریعہ ای میل ارسال کریں۔

۔ ان پیج یا ان پیج میں ٹائپنگ کی مہارت نہ ہونے کی صورت میں اُردو یونیکوڈ میں اپنی تحاریر ای میل کریں۔

۔ اپنی تخلیقات روانہ کرنے سے پہلے ان کی اچھی طرح پروف ریڈنگ (نظر ثانی) کر لیں تاکہ غلطی کا احتمال نہ رہے۔

۔ نقل شدہ مواد، مذہبی ، لسانی، قومی یا فرقہ وارانہ شدت پسندانہ تخلیقات "سلام اُردو” پر شائع نہیں کی جاتیں اس لیے احتراز کیجئے۔

۔ تحاریر بھیجتے ہوئے اپنی تصویر (اگرآپ اپنی تصویر کی اشاعت سلام اُردو پر چاہتے ہیں)، ای میل ایڈریس، پوسٹل ایڈریس اور فون نمبر (اگر آپ فون نمبر کی اشاعت کے خواہشمند ہوں) ارسال کیجئے۔

۔ تخلیقات کے ساتھ کسی بیرونی ویب سائٹ کا لنک شائع نہیں کیا جاتا۔

۔ مراسلات کیلئے براہِ کرم نیچے درج شدہ برقی پتہ پر ای میل کیجئے۔

info@salamurdu.com

ادارہ "سلام اردو ڈاٹ کام” آپ کے تعاون کا بے حد شکر گزار ہے۔

ادارتی نوٹ: پوسٹ میں شائع کی گئی رائے مصنف کی ہے اور ادارے کا مصنف کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ کاپی رائٹ "سلام اردو ڈاٹ کام”. بلا اجازت آرٹیکل نقل کر کے شائع کرنا کاپی رائٹ قوانین کے تحت ایک جرم ہے