"ثواب کے حصول کا آسان اور واحد ذریعہ خدمتِ خلق ہے. ”
خدمتِ خلق مطلب سماجی کام اور مخلوق خدا کی بہبود اور دیکھ بھال کا کام…… یہ سب خدمتِ خلق کے زمرے میں آتے ہیں.
ظہیر یہ باتیں سن کر بہت خوش ہوا. مگر گہری سوچ میں مبتلا ہوگیا…… دل پر پتھر رکھ کر، آخر کار بول پڑا.
چھت پر چڑھ کر ہمسایوں کے گھر تانک جھانک کرنا، کبوتر بازی کرنا اور بلاوجہ رات کے وقت شور و شرابہ کرنا…….؟”کیا اس موقعہ پرخدمتِ خلق کا قانون لاگو نہیں ہوتا”
عظیم نے سرد آہ بھری اور چہرے کو چادر سے لپیٹا.
حمیرا جمیل ،سیالکوٹ
رکن اقبال ریسرچ انسٹیٹیوٹ ،لاہور