اردو تقریباتسلام اردو سپیشل

کل پاکستان مشاعرہ – پاک برٹش آرٹس+ یارانِ سُخن

 جنوری 2020 الحمرا ادبی بیٹھک لاہور

Dated 16 January 2020

 جنوری 2020 الحمرا ادبی بیٹھک لاہور
کل پاکستان مشاعرہ زیرِ اہتمام پاک برٹش آرٹس+ یارانِ سُخن
صدارت : واجد امیر واجد
مہمانانِ خصوصی : ریاض رومانی،ندیم بھابھہ، عرفان صادق، شیراز غفور، میجر شہزاد نیئر، ایوب صابر، صائمہ آفتاب، دانش نقوی جاوید قاسم
مہمانانِ اعزاز : ڈاکٹر دانش عزیز، الطاف ضامن چیمہ ، طاہر بلوچ، فضل گیلانی، بابر ھاشمی
شعراء کرام : عامر شریف، افضل پارس، اقبال بخاری،Pak British شہزاد تابش، شہزاد شیخ، شہزاد صابر، خالد آشفتہ، اعجاز اللہ ناز، احمد فہیم میو، آفتاب جاوید، آفتاب احمد خان، طارق چغتائی، علیم اطہر، عتیق انور راجہ، اعجاز فیروز، ریاض احمد ریاض،فیاض بوستان، ولید ولی، کفیل رانا، عون جعفری، آفتاب خاں
معزز شاعرات : منزہ سحر، حسن بانو، ثمینہ سید، صباحت عروج، رابعہ انمول، ظلِ ہما ، نادیہ فیاض
میزبان : پروفیسر ڈاکٹر صغیر احمد صغیر ، علی صدف، ندیم شیخ، علی جوشا، مشرف محمود، شبنم مرزا
نوٹ : الحمرا ادبی بیٹھک کی کرسیوں کے لئے سامعین کی ضرورت کی بجائے سامعین کے لئے مزید کرسیاں لانی پڑیں

سائٹ ایڈمن

’’سلام اردو ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔ جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے سلام اردوکے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

متعلقہ اشاعتیں

سلام اردو سے ​​مزید
Close
Back to top button