سرورق|سلام اردو سپیشل|اردو کوئز|علامہ محمد اقبال کوئز اردو کوئزاقبالیاتسلام اردو سپیشل علامہ محمد اقبال کوئز علامہ محمد اقبال کوئز میں حصہ لیں کرن شہزادی Send an email 11 جنوری, 2025آخری ترمیم : 22 مارچ, 20250 ۱۱۵ آپ کے کوئز کا فائنل اسکور #1. علامہ محمد اقبال نے اپنی تصنیف "بانگ درا”میں اردو کے کن دو مشہور شعراء پر نظمیں لکھیں؟ مرزا اسد اللہ خان غالب ،حضرت داغ دہلوی مرزا اسد اللہ خان غالب ،مولانا الطاف حسین حالی مولانا شبلی نعمانی ،مولانا الطاف حسین حالی #2. لغوی اعتبار سے "ارمغان حجاز”کا کیا مطلب ہے؟ کاروان حجاز تحفہء حجاز سفر حجاز #3. ان میں اقبال کی علامتی نظم کونسی ہے؟ لالہ صحرا ساقی نامہ ابلیس کی مجلس شوریٰ #4. "علم الاقتصاد” کی اصطلاحات لکھنے میں علامہ محمد اقبال نے کس شخصیت سے مدد لی؟ پروفیسر آرنلڈ علامہ شبلی نعمانی مولانا رومی #5. انگلستان روانگی کے وقت علامہ محمد اقبال نے کس بزرگ ہستی کے مزار پر”التجائے مسافر”لکھی؟ حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء حضرت خواجہ بہاالدین زکریا حضرت خواجہ بہاالدین اولیاء #6. علامہ محمد اقبال نے مثنوی”مسافر”اپنے کس ملک کے دورے کے دوران لکھی؟ فلسطین ایران افغانستان #7. اقبال کی پیدائش کہاں ہوئی؟ کراچی لاہور سیالکوٹ Previous کوئز جمع کریں اور نتائج دیکھیں کرن شہزادی Send an email 11 جنوری, 2025آخری ترمیم : 22 مارچ, 20250 ۱۱۵ اس پوسٹ کو شیئر کریں Facebook X Pinterest WhatsApp ای میل کے ذریعے اشتراک کریں پرنٹ کریں