آپ کا سلاماختصاریئےاردو تحاریر

جفا کے راستے آسان نہیں ھوتے

صنم فاروق کی ایک اردو تحریر

جفا کے راستے آسان نہیں ھوتے

کچھ دکھ مہماں نہیں ھوتے

منزلیں سب کو کہاں ملتی ہیں

کچھ راستے انجان نہیں ھوتے

اپنی جستجو جاری رکھنی پڑتی ھے

ہر ہمراہی میزبان نہیں ھوتے

کوئی ساتھ چلتا ھے کوئی راہ دیکھاتا ھے
۔
کسی کے کسی پر کوئی احسان نہیں ھوتے

تیری منزل تیری سوچ کا تعین ہے

ہر راستے وسیع میدان نہیں ھوتے

اگر تو نیت سے محنت کرتا تو

تیرے لیے پھر امتخاں نہیں ھوتے

منزل کو پانا ھے تو خود سے محنت دل لگا کہ کر

ہر راہ دکھانے والے بعض اوقات انسان نہیں ھوتے

صنم فاروق
رقیب تحریر

عائشہ فاروق حسین

وابستہ ہے رب سے ذات ھماری ھماری روح کا جو سکون ھے۔ ذکر الہی کرنے میں رہنے والوں کا صنم رب سے الگ ہی عشقِ جنون ھے۔ رقیب تحریر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

متعلقہ اشاعتیں

سلام اردو سے ​​مزید
Close
Back to top button