عشق سے دل پہ تازہ داغ جلا اس سیہ خانے میں چراغ جلا میر کی گرمی تم سے اچرج ہے کس سے ملتا ہے یہ دماغ جلا میر تقی میر