آپ کا سلاماختصاریئےاردو تحاریراسلامی گوشہ

ہر مشکل میں مضبوط

صنم فاروق کی ایک اردو تحریر

بسم اللہ الرحمن الرحیم
اللہ پاک سے ہمارا تعلق اتنا گہرا ہونا چاہئے کہ ھم ہر مشکل میں مضبوط رہیں۔ذندگی میں بہت کچھ دیکھنا پڑتا ھے۔کبھی ہماری خوشی کے رنگ کبھی ہمارے غموں کے رنگ پر یہ سب مل کر ہمیں اللہ سے جورتے ہیں۔ہم اللہ سے دور نہی ھو سکتے چاہ کر بھی نہی۔ یہ ہمارے ایمان کا اول درجہ ھے۔ اللہ سے وابستگی ہر حالات میں کامل رہنا کہ اللہ ھے ہی قادر و المقدور ہے۔ھمارے اندر کے وجود کو سمجھنے سے لے کر ہمارے مصّلوں پر گرتے آنسؤوں کے سجدوں کی تڑپ ہمارے اٹھتے ہاتھ بیشک ہی وہ خالی ھوں پر ھمارا ایمان ھے رب بہتر کرنے والا ھے ۔کُن فیکون کا مالک ۔اندھیروں میں أسمان پر روشن ستاروں کا مالک وہ سب کچھ کر سکتا ۔اور یہ ایمان ہمیں آگے بڑھنے کی جستجو دیتا۔ ہے اور ہم اس ایمان کے بَل پر مضبوط رہتے ہیں چاہے کتنے بھی کمزور کیوں نہ ھو جائیں۔اک امید کی شمع اور شمع کی وہ جلتی لو ہمارے دل کو منور رکھتی ھے۔اور وہ روشنی ہمارے ایمان کو ۔پختگی کے سفر کی طرف رواں
مشکل اور مشکل میں سبق اک اہم نصاب بن جاتے ہیں ذندگی کا اور وہی نصاب ہمیں سیکھاتا ھے ایمان کی روحانیت ۔نورایت اور مضبوطی۔اور اس وقت ہمیں اللہ مل جاتا ھے۔اور جب اللہ مل جاتا ھے پر طلب حسرت حسرت نہی رہتی۔
پھر طلب الہٰی ذندگی کا سدباب بن جاتا ھے۔
جستجو محبت ہے ایمان کی حفاظت کرنا
ورنہ ہمارے نفس سے بڑا شر ہی نہی ہے اس جہاں میں۔

رقیب تحریر۔
صنم فاروق

عائشہ فاروق حسین

وابستہ ہے رب سے ذات ھماری ھماری روح کا جو سکون ھے۔ ذکر الہی کرنے میں رہنے والوں کا صنم رب سے الگ ہی عشقِ جنون ھے۔ رقیب تحریر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

متعلقہ اشاعتیں

سلام اردو سے ​​مزید
Close
Back to top button