- Advertisement -

فاخرہ بتول – تعارف

فاخرہ بتول کا مختصر تعارف

تعارف
فاخرہ بتول
تعلیم ۔ ایم اے اردو پنجاب یونیورسٹی
بی ایڈ۔ پنجاب یونیورسٹی

7 عالمی ادبی ایوارڈز

1۔بہترین شاعرہ پرائز 2013
(بین الاقوامی شاعری تراجم اور تحقیقی ادارہ (چین)

2۔فرہنگ برڈی پرائز 2014
(تیونس البانیا)

3 – برونز میڈل ورلڈ یونین آف پوئیٹس 2016
(اٹلی)

4 ۔ ورلڈ یونین آف اٹلی کی ڈپٹی جنرل ڈائریکٹر 2016 کی اپوائنٹمنٹ

5 ۔ ورلڈ ایپیٹوم آف ہیومنٹی 2017
انسٹیٹیوٹ برائے امن
(نائیجیریا)

6 ۔ بہترین بین الاقوامی شاعرہ 2017 اول انعام (بین الاقوامی مقابلہ
قازقستان)

7۔ اعزاز “نوبل سٹار فار لٹریچر“ 2018 انٹرنیشنل ہائیر اکادمی کونسل فار لینگوئج
( انڈیا)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فاخرہ بتول کی کُتب کے نام
۔۔۔۔۔
1۔پلکیں بھیگی بھیگی سی
2۔چاند نے بادل اوڑھ لیا
3۔کہو،وہ چاند کیسا تھا؟
4۔اب بھرے شہر میں مجھے ڈھونڈو
5-سمندر پوچھتا ھو گا
6-دور مت نکل جانا
7-بھُلا دیا ناں ؟
8-گُلاب خوشبو بنا گیا ھے
9-محبت کی نہیں تم نے
10-محبت خاص تحفہ ھے
11-دشتِ تنہائی میں (انتخاب)
12-شرعادتیں (طنز و مزاح)
13-سرگوشی (کالم)
14۔بچٌےسارے سچٌے (بچوں کے لئے نظمیں)
15-اُسے روکتے بھی تو کس لئے؟
16- میراثِ ولایت (حسینی کلام)
The Alien Eyes (English Poems-17
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

1۔ بُک ایمبیسڈر 2017
نیشنل بک فاؤنڈیشن گورنمنٹ آف پاکستان

2- بُک ایمبیسڈر 2018
نیشنل بُک فاؤنڈیشن گورنمٹ آف پاکستان

3۔بک ایمبیسڈر 2019
نیشنل بک فاؤنڈیشن
گورنمنٹ آف پاکستان
———

مقالہ برائے ایم فل اردو ( نادرن یونیورسٹی نوشہرہ/ فاخرہ بتول غزل گو
مقالہ نگار ۔تسلیم اکرام
نگران مقالہ۔ ڈاکٹر منور ہاشمی
———

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

سلام اردو سے منتخب سلام
عابد خان لودھی کا ایک اردو کالم