سلیم فائز
سلیم فائز نے اپنی شاعری میں زندگی کے تمام رنگوں کو یکجا کر کے بڑی فنکارانہ مہارت سے ایک ایسی خوبصورت اور حیران کر دینے والی تصویر بنائی ہے جو دیکھنے والے کو کافی دیر تک حیرت وانبساط کی کیفیت سے دوچار رکھتی ہے۔سلیم فائز کی شاعری کی سب سے بڑی خصوصیت اسکا منفرد اور چونکا دینے والا انداز بیان اور موضوعات کا تنوع ہے۔
-
اگرچہ بہت در بدر ہو گیا ہوں
ایک اردو غزل از سلیم فائز
-
اب کے منظر سے ہٹا دوں اس کو
ایک اردو غزل از سلیم فائز
-
آپ کتنے حسین لگتے ہیں
ایک اردو غزل از سلیم فائز
-
قصہ ہست و بود سے آگے نکل گیا
ایک اردو غزل از سلیم فائز
-
مختصر ہو گفتگو بات صاف صاف ہو
ایک اردو غزل از سلیم فائز
-
رسم کے مت اسیر ہو جاؤ
ایک اردو غزل از سلیم فائز
-
سلیم فائز
سلیم فائز پر جاوید مہدی کا ایک مضمون
-
وہ کہنے کو تو ہے میرا مسیحا
ایک اردو غزل از سلیم فائز