قتیل شفائی
قتیل شفائی یا اورنگزیب خان (پیدائش 24 دسمبر، 1919ء – وفات 11 جولائی، 2001ء) پاکستان کے ایک مشہور و معروف اردو شاعر تھے۔[3] قتیل شفائی خیبر پختونخوا ہری پورہزارہ میں پیدا ہوئے۔ اس کے بعد لاہور میں سکونت اختیار کی۔ یہاں پر فلمی دنیا سے وابستہ ہوئے اور بہت سی فلموں کے لیے گیت لکھے۔
-
یہ کس نے کہا تم کوچ کرو
ایک اردو غزل از قتیل شفائی
-
آ جائے کسی دِن، تُو ایسا بھی نہیں لگتا
ایک اردو غزل از قتیل شفائی
-
یہ تاروں بھری رات
از قتیل شفائی
-
حالات کے قدموں پہ قلندر نہیں گرتا
ایک اردو غزل از قتیل شفائی
-
اسے منا کر غرور اس کا بڑھا نہ دینا
ایک اردو غزل از قتیل شفائی