آپ کے کوئز کا فائنل اسکور
#1. "آدمی نامہ”جوش کے علاوہ کس کی مشہور نظم ہے؟”
#2. جوش نے کس کے کہنے پر نظم کوئی کی شروعات کی؟
#3. ماہنامہ "کلیم” کس نے جاری کیا؟
#4. جوش کے شعری مجموعوں میں پہلا مجموعہ کونسا ہے؟
#5. جوش کے کے دادا کا نام کیا تھا؟
#6. جوش ملیح آبادی کا پہلا نام کیا تھا ؟
#7. ان میں جوش کا ‘اقوال کا نثری مجموعہ’ کون سا ہے؟
#8. "مہترانی” کس کی مشہور نظم کا نام ہے؟”
#9. جوش کا انتقال کہاں ہوا؟




