آپ کا سلامپیر انتظار حسین مصورشعر و شاعریقطعات و رباعیات
میں تیرے دیدار کی
پیر انتظار حسین مصور کا ایک اردو قطعہ
میں تیرے دیدار کی ایک پل کی دوا مانگتا ہوں
بیتے دنوں کی خدمتوں کا صلہ مانگتا ہوں
نہیں مانگتا مصور! قربتِ زندگی بھر کی
تیری زلفِ دراز میں کچھ قید کی سزا مانگتا ہوں
پیر انتظار حسین مصور








