اوریا مقبول جان
اوریا مقبول جان پاکستان کے معروف کالم نگار، شاعر، دانشور، ڈرامہ نگار اور کئی کتابوں کے مصنف ہیں۔ بطور کالم نگار و دانشور ان کے کالمز باقاعدگی کے ساتھ پاکستان کے معروف اردو اخبار روزنامہ ایکسپریس میں شائع ہوتے رہتے ہیں۔ وہ اپنی شاعری اور منفرد انداز تحریر کے باعث کئی ادبی اعزازات حاصل کر چکے ہیں
-

ہر رات تیری یاد کو سینے سے نکالا
اوریا مقبول جان کی ایک اردو غزل
-

ملحد، سیکولر اور قادیانی اتحاد
اوریا مقبول جان کا کالم