حمید قیصر
حمید قیصرکا نام اردو کے جدید افسانوی ادب میں معتبر سمجھا جاتا ہے۔انہیں اپنے پہلے مجموعے ”سیڑھیوں والا پل“ کی بدولت علمی و ادبی حلقوں میں بے حد سراہا گیا۔حمید قیصر کا یہ مجموعہ پہلی بار 1996ء میں شائع ہوا جبکہ اسکی دوسری بار اشاعت2000ء میں عمل میں آئی۔ حمید قیصر کا دوسراافسانوی مجموعہ”دوسرا آخری خط“ 2011 میں شائع ہوا ہے۔حمید قیصر 7 مارچ1960ء کو ضلع میانوالی کے ایک سرحدی قصبے ”کالاباغ“ میں پیدا ہوئے۔
-
حکیم جی
حمید قیصر کا ایک افسانہ
-
راز داں
حمید قیصر کا ایک افسانہ
-
روشنی میں بھٹکتا جگنو
حمید قیصر کا ایک افسانہ
-
سیڑھیوں والا پُل
حمید قیصر کا ایک افسانہ
-
چپ فقیر گواہ رہنا
حمید قیصر کا ایک افسانہ
-
حمید قیصر
حمید قیصر کی سوانح حیات