ریحانہ روحی
تعلیم ایم اے اکنامکس
اردو لٹریچر
تیاری پی ایچ ڈی انشااللہمجموعہء کلام1 عشق زاد (غزلیں)
_2000
2 جاگتا جسم سوچتی راتیں ( نظمیں)
2000
3 اور میں تنہا بہت
2005
4 دوست بنانے سے پہلے
2007
5 تم میری کمزوری ہو
20011
6 دنیا گزار دی گئ
2021
عہدہءادب
وائیس چیر پرسن
آرٹس کونسل کراچی پاکستان
چیر پرسن نخلستان ادباعزاز
اعزازی امریکی شہریت
گڈول ایمبیسڈر اف ہیوسٹن یو اس اےلائف ایچیومنٹس ایوارڈز
کاروان ادب امریکہ
جشن لندن ادبی انجمن یو کے
یورک شائر ادبی فورم یورپ
بہترین شاعرہ پروین شاکر ایورڈ ادبیات پاکستان
سعودی عرب مین پہلی اردو انجمن ، نخلستان ادب ، کا قیام _1985 جس پر سعودی حکومت نے ' تمغہءاردو ' سے نوازاادبی سیاحت
لندن امریکہ کینیدا آسٹریلیا اسکاٹلینڈ انڈیا سعودی عرب مڈلایسٹ بحرین
کل پاکستانبہ سلسلہء روزگار
سعودی عرب الخبر دمام مین 24 سال رہایش
حال مقیم لندن ، کراچی
