تمنِا وصلِ خیال جینے کا سبب بن گیا
ہماری الفت چاہ ہمارا ادب بن گیا
ہم سوچ کا تعین کرتے کرتے کہا چلے گئے
ہمارا سفر ہماری جستجو بن گیا
لاشعوری سے شعور تک کی کہانی ھے صنم
ہمارا نصابِ محبت ہمارا بہترین سبق بن گیا
الفاظوں سے کھیلتے کھیلتے کب ہم لکھاری بن گئے
ہمارا یہ شوق ھمارا کامیابی کا مقصد بن گیا
صنم فاروق
رقیب تحریر