اردو تقریباتسلام اردو سپیشل

قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد

کامیاب ترین مشاعرے کی جھلکیاں

4 مئی 2017
قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے کامیاب ترین مشاعرے کی جھلکیاں

صدارت. منظر نقوی

چیف گیسٹ. فاخرہ بتول

فیصل آباد سے خوبصورت شاعر علی زریون نے خاص طور پر مشاعرے میں شرکت کی…. اور بہت اعلیٰ کلام سنایا…Fakhira and Ali Zaryoun
نظامت ہونہار سٹوڈنٹ اور خوبصورت شاعر فراز نے کی…. اتنی اچھی آڈیئنس تھی کہ اس کی جتنی تعریف کی جائے کم ہو گی…. یہ یونیورسٹی کا پہلا مشاعرہ تھا جو سٹوڈنٹس اور اساتذہ ء کرام نے منعقد کروایا….. طلباء و طالبات اور اساتذہ نے بھرپور شرکت کی اور خوب داد دی. مشاعرے کے آغاز میں صدر اور مہمان خصوصی کو تازہ پھولوں کے تحفے پیش کیے گئے اور مشاعرے کے بعد شعراء کرام کی ہائی ٹی سے تواضع کی گئ… قائد اعظم یونیورسٹی کی انتظامیہ مبارک باد کی مستحق ھے… خاص طور پر ماریہ, احسن اور عاصمہ کا نام لوں گی… ان ہونہار طلباء نے اس کامیاب تقریب کے انعقاد کے لی جس جانفشانی کا ثبوت دیا اس کی مثال نہیں ملتی… ھم سب شعراء یونیورسٹی کی اس ادبی خدمت کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں..بہت شکریہ

 فاخرہ بتول

سائٹ منتظم

’’سلام اردو ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔ جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے سلام اردوکے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

سلام اردو سے ​​مزید
Close
Back to top button