آپ کا سلاماردو نظمحسن فتحپوریشعر و شاعری

میں ہوں نا

ایک نظم از حسن فتحپوری

جو ہیں مجبور ان سے کہئے نہ
جو ہیں معزو ان سے کہئے نہ

ٹوٹ کر جو بکھر گئے، ان سے
موت سے وہ جو ڈر گئے ان سے

وہ جو دنیا میں بے سہارا ہے
جس کو اس زندگی نے مارا ہے

اسکے کاندھے یہ رکھ کے ہاتھ اپنا
دیجئیے اس کو آپ ساتھ اپنا

پیار سے تین لفظ کہئے نہ
تم نہ گھبراو یار،. میں ہوں نی

تین لفظوں میں کتنی طاقت ہے
تین لفظوں میں کتنی ہمت ہے

صرف اتنا کہو کہ…. میں ہوں نہ
سب کہتے رہو کہ….. میں ہوں نہ

حسن فتحپوری

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

متعلقہ اشاعتیں

Back to top button