آپ کا سلاماردو نظمشعر و شاعریمعظمہ نقوی

عشق ادھورا

معظمہ نقوی کی ایک اردو نظم

لاکھ جی جلانے سے
دل پہ زخم کھانے سے

اشک خوں بہانے سے
زندگی گنوانے سے

کب یہ پورا ہوتا ہے
عشق جو ادھورا ہے

کب یہ پورا ہوتا ہے

معظمہ نقوی

post bar salamurdu

معظمہ نقوی

ڈیرہ غازی خان, پاکستان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button