فاروق قیصر
فاروق قیصر ( انگریزی: Farooq Qaiser ; 31 اکتوبر 1945 – 14 مئی 2021) ایک پاکستانی فنکار، اخبار کے کالم نگار، ٹی وی شو کے ڈائریکٹر، کٹھ پتلی ، اسکرپٹ رائٹر اور آواز کے اداکار تھے۔
وہ 1976 میں بچوں کے ٹیلی ویژن شو کلیاں میں متعارف کرائے گئے مزاحیہ کٹھ پتلی کردار انکل سرگم کے خالق کے طور پر جانے جاتے تھے۔ قیصر فاروق ایک کارٹونسٹ، اخبار کے کالم نگار بھی تھے اور لاہور میں روزنامہ نئی بات کے لیے اور قلمی نام "میٹھے کریلے” سے لکھتے تھے۔
-
سیاسی اردو ادب
فاروق قیصر کے قلم سے
-
اُلٹی دنیا
فاروق قیصر کے قلم سے