- Advertisement -

سلام اردو براؤزنگ زمرہ

ڈاکٹر محمد یونس بٹ

ڈاکٹر یونس بٹ کی ولادت 4 جنوری 1962ء کو گوجرانوالہ میں ہوئی۔ایم بی بی ایس 1985ء میں کرنے کے بعد میو ہسپتال میں شعبہ نفسیات سے میڈیکل کیرئر کا آغاز کیا 1990 سے 1992 تک شیخ زید ہسپتال میں تعنیات رہے مختلف ٹی وی چینل پر ڈرامے لکھے ۔ڈاکٹر یونس بٹ کا شمار اردو کے چند بڑے مزاح نگاروں میں ہوتا ہے۔