وصی شاہ
سید وصی شاہ 21 جنوری 1973ء کو سرگودھا میں پیدا ہوئے شاعر کے علاوہ صحافی بھی ہیں اور مستقل کالم نگاری بھی کرتے ہیں، نئی بات لاہور میں ان کا مستقل کالم شائع ہوتا ہے، وصی شاہ ملک میں ادب کے حوالے سے ایک جانی مانی شخصیت ہیں، ان کی شہرہ آفاق شاعری کسی تعارف کی محتاج نہیں، وصی شاہ کئی مقبول ڈراموںکے لکھاری بھی ہیں اور آج کل ملک کے معروف اخبار اور اُردو پوائنٹ کے لیے کالم نگاری بھی کر رہے ہیں۔
-
سوچتا ہوں کہ اسے نیند بھی آتی ہوگی
ایک غزل از وصی شاہ
-
آنکھوں سے مری اس لیے لالی نہیں جاتی
ایک غزل از وصی شاہ
-
باندھ لیں ہاتھ پہ سینے پہ سجا لیں تم کو
ایک غزل از وصی شاہ
-
کنگن
ایک نظم از وصی شاہ
-
کتنی زلفیں کتنے آنچل اڑے چاند کو کیا خبر
ایک غزل از وصی شاہ
-
سوچتا ہوں كے اسے نیند بھی آتی ہوگی
ایک غزل از وصی شاہ
-
آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
ایک غزل از وصی شاہ
-
دکھ درد میں ہمیشہ نکالے تمہارے خط
ایک غزل از وصی شاہ
-
اداس راتوں میں تیز کافی کی تلخیوں میں
ایک غزل از وصی شاہ
-
خاموشی رات کی دیکھتا ہوں
ایک غزل از وصی شاہ
-
جتنی دعائیں آتی تھیں
ایک نظم از وصی شاہ
-
کل ہمیشہ کی طرح اس نے کہا یہ فون پر
ایک غزل از وصی شاہ
-
ﭼﻠﻮ ﺍﭼﮭﺎ ﮐﯿﺎ ﺗﻢ ﻧﮯ
ایک نظم از وصی شاہ
-
جمع تم ہو نہیں سکتے
ایک غزل از وصی شاہ
-
گنگناتے ہوئے جذبات کی آہٹ پا کر
ایک غزل از وصی شاہ
-
اپنے احساس سے چھو کر مجھے صندل کر دو
ایک غزل از وصی شاہ