مریم مجید ڈار
میرا نام مریم مجید ڈار ہے اور میرا تعلق آزاد کشمیر کے ایک دور افتادہ ضلع حویلی سے ہے۔
میں نے پلانٹ سائنسز میں ایم فل کیا ہے
افسانوں پر مشتمل پہلی کتاب "سوچ زار” مئی 2019 میں شائع ہوئی ہے جس میں بیس سے زائد افسانے شامل ہیں ۔ اسے فکشن ہاوس نے شائع کیا ہے۔
-
ڈائن
مریم مجید کی ایک اردو نظم
-
بوجھ بجھاری
مریم مجید کی ایک اردو نظم
-
میں نے کائنات کو تشکیل پاتے دیکھا
مریم مجید کی ایک اردو نظم
-
اے کرمک شب کور !
مریم مجید کی ایک اردو نظم