ڈاکٹر عرفان احمد بیگ
نام۔ ڈاکٹر عرفان احمد بیگ،،تمغہ ء امتیاز،، ولد حسان احمد بیگ پیدائش۔ 12 دسمبر1954 ء کوئٹہ۔
تعلیم۔پی ایچ ڈی اردو،، ایم اے سوشل ورک،۔ایم اے ہسٹری۔ ایم اے ایجو کیشن (ریٹائر پر وفیسر محکمہ تعلیم بلوچستان ہائر ایجوکیشن اینڈ کالجز ) وزیٹنگ پروفیسر بلوچستان یو نیو رسٹی کو ئٹہ۔ بیوٹم یو نیو رسٹی کو ئٹہ۔ کالم نگار، تجزیہ نگار، فیچررائٹر، ادیب، شاعر، محقق، ماہرتعلیم، مورخ، روز نامہ۔ مشرق 1975 ء تا 1988 ء۔ روز نامہ جنگ 1988 ء تا 2017 ء روز نامہ ایکسپریس 1918 ء تا حال روزنامہ دن لاہور روز نامہ پاکستان۔ پی ٹی وی۔ ریڈیو پاکستان کو ئٹہ۔ لاہور۔ راولپنڈی۔ اسلام آباد۔پرائیویٹ ٹی وی چینلز شائع شدہ کتب۔۔ تعدا د 18۔ 80 فیصد شائع شدہ کتب ایوارڈ یافتہ انعام یافتہ مکان نمبر 9-14/3 اسٹیورٹ روڈ کو ئٹہ
-

خوشبو، پھول،پرندے،بچے
ڈاکٹر عرفان احمد بیگ کی ایک اردو نظم
-

یہ بظاہر جو زندگی کی ہے
ڈاکٹر عرفان احمد بیگ کی ایک اردو غزل
-

دل درد پہ مائل کرتا ہوں
ڈاکٹر عرفان احمد بیگ کی ایک اردو غزل
-

وطن کے عشق میں بدعت نہیں کی
ڈاکٹر عرفان احمد بیگ کی ایک اردو غزل
-

ذہن کی نسوں میں وہ سوچ کو سجاتا ہے
ڈاکٹر عرفان احمد بیگ کی ایک اردو غزل
-

ہمیں ہنسنا سکھادو نا ہمیں ہنسنا نہیں آتا
ڈاکٹر عرفان احمد بیگ کی ایک اردو غزل
-

آنکھوں میں شور چہرے پہ
ڈاکٹر عرفان احمد بیگ کی ایک اردو غزل
-

روشنی رہ جائیں گی بینائیاں رہ جا ئیں گی
ڈاکٹر عرفان احمد بیگ کی ایک اردو غزل
-

جو دیکھا آئینہ گھبرا گیا تھا
ڈاکٹر عرفان احمد بیگ کی ایک اردو غزل
-

آج اپنی کمی کو فرض کریں
ڈاکٹر عرفان احمد بیگ کی ایک اردو غزل
-

ایک منظر سا ہوا کرتا تھا
ڈاکٹر عرفان احمد بیگ کی ایک اردو غزل
