آپ کا سلاماردو تحاریرشعر و شاعری

وقت کے تقاضے کی بات

صنم فاروق کی ایک اردو تحریر

وقت کے تقاضے کی بات کرتے ہیں
ہم سے ہماری ذات کا سوال کرتے ہیں

ہم مسکرا دیتے ہیں سوال سن کر
جب جواب دیتے ہیں تو ناراضگی کا اظہار کرتے ہیں

ہم بھی اپنی بات کا پکے ہیں
ہم بھی اپنی راضا پر اصرار کرتے ہیں

عزت النفس سے پیاری کوئی شۓ نہی اس جہاں میں
لوگ کیسے کسی کی غلامی کا اقرار کرتے ہیں

جو جاتا اسے جانے دیا جاۓ صنم
رکنے والے کب جانے کی بات کرتے ہیں

محبت کسی کی قید کی پابند تو نہیں ھوتی صنم
پھر بھی کچھ اس قید کے پیار کا انتظار کرتے ہیں

اب ھر کوئی مخلص نہیں ھوتا اس جہاں میں
قدر کریں اپنے ساتھی کی

کیونکہ بہت سے لوگ مخلص انسان کی رب سے فریاد کرتے ہیں

صنم فاروق
رقیب تحریر

عائشہ فاروق حسین

وابستہ ہے رب سے ذات ھماری ھماری روح کا جو سکون ھے۔ ذکر الہی کرنے میں رہنے والوں کا صنم رب سے الگ ہی عشقِ جنون ھے۔ رقیب تحریر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

متعلقہ اشاعتیں

Back to top button