علی زریون
علی زریون ان چند شعراء میں سے ہیں جنہوں نے بہت کم عمری میں اپنے آپ کو متعارف کروایا اور اپنے فن کے پختہ پن کی بنا پر اپنے آپ کو تسلیم بھی کروایا۔ وہ ۱۱ نومبر ۱۹۷۹ کو پیدا ہوئے اور فیصل آباد میں مقیم ہیں۔ اردو، انگریزی، پنجابی اور فارسی میں لکھتے ہیں، اور نظم اور غزل دونوں میں یکساں مہارت رکھتے ہیں۔
-
مری جاں !
علی زریون کی ایک اردو نظم
-
پرائی نیند میں سونے کا تجربہ کر کے
علی زریون کی ایک اردو غزل
-
من جس کا مولا ہوتا ہے
علی زریون کی ایک اردو غزل
-
سکوت شام کا حصہ تو مت بنا مجھ کو
علی زریون کی ایک اردو غزل
-
تم ثروت کو پڑھتی ہو
علی زریون کی ایک اردو غزل
-
پہلے پہل لڑیں گے تمسخر اڑائیں گے
علی زریون کی ایک اردو غزل
-
ادائے عشق ہوں پوری انا کے ساتھ ہوں میں
علی زریون کی ایک اردو غزل