- Advertisement -

سلام اردو براؤزنگ زمرہ

حامد میر

حامد میر، پیدائش 23 جولائی 1966ء، معروف پاکستانی صحافی اور مدیر ہیں۔ حامد میر روزنامہ جنگ میں اپنے اردو مضامین اور جیو نیوز پر نشر ہونے والے پروگرام کیپیٹل ٹاک (Capital Talk) کی وجہ سے مشہور ہیں، اس کے علاوہ بھی پاکستان میں آزادئ صحافت کے لیے ان کی بڑی کاوشیں ہیں۔