ڈاکٹر صابر شاہ
ڈاکٹر صابر شاہ کا تعلق صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ سے ہے۔ آپ نے خیبر میڈیکل کالج، پشاور سے گریجویشن کیا اور اس وقت ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال، کوہاٹ میں شعبۂ طب (میڈیسن) میں بطور ٹرینی میڈیکل آفیسر خدمات انجام دے رہے ہیں۔
ادب اور مشاہدے سے آپ کی دلچسپی گہری ہے۔ آپ کی تحریروں کا موضوع روزمرہ زندگی، معاشرتی حقیقتیں، انسانی رویے، اور مشاہداتی تجربات ہیں۔ آپ کا اسلوب فکری، حقیقت پر مبنی اور سبق آموز ہوتا ہے۔ ڈاکٹر صابر شاہ کا مقصد زندگی اور معاشرے کے گہرے مشاہدات کو ادب کے ذریعے قاری کے احساس تک پہنچانا ہے۔
-

روح اور بدن
ایک اردو تحریر از ڈاکٹر صابر شاہ
-

یہ ابھی بہت چھوٹا ہے
ایک اردو تحریر از ڈاکٹر صابر شاہ