کویتا غزل مہرا

میرا نام کویتا ہے میں ہندو خاندان سے تعلق رکھتی ہوں۔میں سیالکوٹ میں رہتی ہوں۔ میں نے ایم فل اردو کیا ہے -میں پہلے یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں پڑھائی تھی- اب میری 16 گریڈ کی جاب ہو گئی ہے – میں ایف جی پبلک سکول نمبر 1 میں ٹی جی ٹی کی پوسٹ پر ہوں -میں ایک شاعرہ اور کالم نگار بھی ہوں

Back to top button