حکایات

مغرب کی مختلف زبانوں میں اس طرح کے مختصر بیانیوں کو نظم یا نثر میں قلم بند کرنے کا رواج پڑا۔ حکایت خواہ حقیقت پسندانہ ہو یا کھلے یا چھپے طنز سے عبارت، کوئی نہ کوئی اخلاقی سبق دینا اس کا مقصد ہوتا ہے۔ تاہم اردو ادب میں حکایت سے لازمی طور پر مراد نہیں ہے کہ اس میں کوئی اخلاقی نکتہ موجود ہو گا یا جانور یا پرندے کردار بن کر سامنے آئیں گے۔ اردو داستان گو طویل دستانوں کے اجزا کو حکایت کے نام سے یاد کرتے ہیں۔

Back to top button