واصف علی واصف

(پیدائش: 15 جنوری 1929ء — وفات: 18 جنوری 1993ء) بیسویں صدی کے ایک معروف شاعر، مصنف، کالم نگار اور مسلم صوفی تھے۔

Back to top button