آپ کا سلاماردو غزلیاتشعر و شاعرینگار فاطمہ انصاری

بدگمانی سے بنایا گیا

نگار فاطمہ انصاری کی ایک اردو غزل

بدگمانی سے بنایا گیا عشق کا ساماں ہم کو
اس پے بھی ملا بے وفا کا عنواں ہم کو

رک رک کے دیکھتے شہر -اے-میر کی دیواراں کو
ہر بار تیری تصویر کرتی ہے حیراں ہم کو

عشق کے آتش فشاں شعلوں سے جاویدا ذات
کہ لرزتا ہے فصل گل دیکھتی ہے درخشاں ہم کو

اور ہر چند تخیل میں میسر ہے وہ ہم کو
اس میں بھی ستمگر ملتا نہیں مہرباں ہم کو

کچھ اس طرح سے چھوڑا تتلیوں نے چمن کو
ہوتا نہیں ہے مٹی کے پریندے سے وفا کا گماں ہم کو

نگار فاطمہ انصاری

post bar salamurdu

نگار فاطمہ انصاری

نگار فاطمہ انصاری قلمی نام ہے ۔ تعلق یوپی کے مرادآباد ضلع سے ہے - اور 2024 میں شاعری کی دنیا میں قدم رکھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

سلام اردو سے ​​مزید
Close
Back to top button