آپ کا سلاماختصاریئےاردو تحاریراسلامی گوشہ

آج ذکر ھوگا ذکرمصطفےﷺ

صنم فاروق کی ایک اردو تحریر

آج ذکر ھوگا ذکرمصطفےﷺ
آج پھر دل میں تڑپ اٹھ گئی ھے مدینے کی۔

آج پھر یاد آرہی ھیں گلیاں وہاں کی۔
أج پھر فضائیں اداس لگ رہی ہیں۔

أج زباں پر ﷺ کے ذکر کا ورد ھے۔
أج ذہن مدینے کے ہی نغمات ہیں۔

آج آنکھوں میں روضۂﷺ مبارک عیاں ھے۔
آج محمدﷺ کی محبت میں سکوں کے سماں ہیں۔۔

بلاوا آۓ کا کسی روز ہمیں بھی صنم
شاید یہ ہماری محبت کا امتخاں ہیں۔

ہمارے وجود کا حصہ ھے محبت محمدﷺ سے ہی تو ھے۔
آپ ﷺ ہی سے تو ہم گنہگاروں کی پہچان ھیں۔

دل میں اداسی ضرور ھے پر اتنا تو یقین ھے۔
آقا ﷺ اپنا اک روز دیدار نورانیت ضرور کروائیں گے۔

صنم کا یہ پکا ایمان ھے۔
ہم مدینے جائیں گے
آقاﷺ کو منائیں گے۔
انکی محبت کی شفاعت اپنائیں گے۔
اور صنم ان کی محبت میں۔
خوشی خوشی ورد محمدﷺ ۔ﷺ۔ ﷺ کرتے جائیں گے۔

صنم فاروق
رقیب تحریر

عائشہ فاروق حسین

وابستہ ہے رب سے ذات ھماری ھماری روح کا جو سکون ھے۔ ذکر الہی کرنے میں رہنے والوں کا صنم رب سے الگ ہی عشقِ جنون ھے۔ رقیب تحریر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

متعلقہ اشاعتیں

سلام اردو سے ​​مزید
Close
Back to top button