آپ کا سلاماختصاریئےاردو تحاریرصنم فاروق حسین

زندگی اک کھلی کتاب ھے

ایک اردو تحریر از صنم فاروق

زندگی اک کھلی کتاب ھے
جس میں تحریر ہر اک کی بات ھے

ھر کوئ لکھ رہاھے اپنی طرز خیات
اس میں تحریر ھر کسی کا نصاب ھے

کوئ چھپا کر رکھتا ھے اپنی تحریر کو
کسی کی تحریر بےنقاب ھے

میرے لفظ میری شناسی ہیں
میری کتاب کا نصاب خود میری ذات ھے

ہر پڑھنے والا اپنی عقل سے پڑھتا ھے
میرے الفاظوں میں چھپا اک اہم کردار ھے

صنم فاروق حسین

post bar salamurdu

عائشہ فاروق حسین

وابستہ ہے رب سے ذات ھماری ھماری روح کا جو سکون ھے۔ ذکر الہی کرنے میں رہنے والوں کا صنم رب سے الگ ہی عشقِ جنون ھے۔ رقیب تحریر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

سلام اردو سے ​​مزید
Close
Back to top button