اردو پیڈیاسلام اردو سپیشل

اردو شعرا کے حوالےسے چند معلومات

شعراء سے متعلق کچھ اردو معلومات

اردو شعرا کے حوالےسے چند معلومات

پہلے مشہور شاعر ۔ امیر خسرو
پہلے صاحب دیوان شاعر ۔ محمد قلی قطب شاہ
پہلے صوفی شاعر ۔ میر درد
پہلے ناول نگار ۔ ڈپٹی نذیر احمد (مراۃ العروس)
پہلے افسانہ نگار ۔ پریم چند
پہلے نثر نگار ۔ ملا وجہی (سب رس)
قصیدے کی ابتداء ۔ محمد رفیع سودا
پہلے مضمون نگار ۔ سید احمد خان
سفرنامہ کا آغاز ۔ یوسف کمبل پوش
خطوط نگاری کا آغاز ۔ مرزا غالب (عود ہندی)
خاکہ نگاری کا آغاز ۔ فرحت اللہ بیگ
ملی و قومی شاعری ۔ الطاف حسین حالی
پہلے ڈرامہ نگار ۔ امانت لکھنوی (اندر سبھا)
سوانح نگاری ۔ الطاف حسین حالی
عوامی شاعر ۔ نذیر اکبرآبادی
شاعر انقلاب + شاعر اعظم ۔ جوش ملیح آبادی
مصور غم۔ علامہ راشد الخیری
مصور حقیقت ۔ علامہ اقبال

سائٹ منتظم

’’سلام اردو ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔ جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے سلام اردوکے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

سلام اردو سے ​​مزید
Close
Back to top button