سلام اردو سپیشلسوانح حیات

انور مسعود

انور مسعود کی سوانح حیات

انور مسعود (انگریزی: Anwar Masood)، (پیدائش: 8 نومبر، 1935ء) پاکستانی معروف شاعر ہیں، جو اردو، پنجابی اور فارسی میں شاعری لکھتے ہیں۔ انور مسعود زیادہ تر مزاحیہ شاعری سے مشہور ہوئے۔
انور مسعود کی پیدائش 8 نومبر 1935ء گجرات، پاکستان میں ہوئی اور بعد میں لاہور کی طرف ہجرت کر گئے جہاں انہوں نے تعلیم حاصل کیanwar masood اور پھر سے گجرات اپنے شہر کی طرف واپس آ گئے جہاں انہوں نے "زمیندارا کالج گجرات” میں تعلیم حاصل کی۔ انہوں نے ایم اے (فارسی) کی ڈگری اورینٹل کالج لاہور سے گولڈ میڈل کے ساتھ حاصل کی۔ وہ پنجاب کے مختلف کالجوں میں فارسی کے پروفیسر رہے۔
انور مسعود ایک معروف شاعر ہونے کے ساتھ مختلف زبانوں میں لکھ اور پڑھ سکتے ہیں۔
تخلیقات
میلہ اکھیاں دا – پنجابی (پنجاب رائٹرز گلڈ انعام یافتہ)
شاخ تبسم – اردو
غنچہ پھر لگا کھلنے – اردو
میلی میلی دھوپ – اردو
اک دریچہ اک چراغ – اردو
قطعہ کلامی -(اردو قطعات)
فارسی ادب کے چند گوشے -(مقالے)
ہُن کیہ کریئے؟ -(پنجابی کلام) (ہجرہ انعام یافتہ)
تقریب (تعارفی مضامین۔ اُردو)
درپیش – (مزاحیہ اردو)
بات سے بات -(مضامین)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سائٹ ایڈمن

’’سلام اردو ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔ جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے سلام اردوکے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

متعلقہ اشاعتیں

سلام اردو سے ​​مزید
Close
Back to top button