عصمت چغتائی
عصمت چغتائی ہندوستان کی ایک مشہور اردو مصنفہ، جنہوں نے افسانہ نگاری، خاکہ نگاری اور ناول نگاری میں نام پیدا کیا۔ اتر پردیش میں پیدا ہوئیں۔ جبکہ جودھ پور میں پلی بڑھیں، جہاں ان کے والد،مرزا قسیم بیگ چغتائی، ایک سول ملازم تھے۔ راشدہ جہاں، واجدہ تبسم اور قراۃالعین حیدر کی طرح عصمت چغتائی نے بھی اردو ادب میں انقلاب پیدا کر دیا۔ عصمت چغتائی لکھنؤ میں پروگریسیو رائٹرز موومنٹ سے بھی منسلک رہیں۔غیر روایتی خیالات کی حامل اردو کی ممتاز ترین فکشن رائیٹر۔اپنے افسانے’ لحاف ‘ اور ناول’تیڑھی لکیر ‘ کے لیے معروف ۔
-
ہندوستان چھوڑ دو
عصمت چغتائی کا ایک افسانہ
-
بدن کی خوشبو
عصمت چغتائی کا ایک افسانہ
-
امربیل
عصمت چغتائی کا ایک افسانہ
-
رئیس اعظم
کہانی از عصمت چغتائی
-
بچھو پھوپھی
عصمت چغتائی کا ایک افسانہ
-
بہو بیٹیاں
عصمت چغتائی کا ایک افسانہ
-
چوتھی کا جوڑا
عصمت چغتائی کا ایک افسانہ
-
جڑیں
ایک افسانہ از عصمت چغتائی
-
جوانی
عصمت چغتائی کا ایک افسانہ
-
لحاف
عصمت چغتائی کا ایک افسانہ