حارث بلال
حارث بلال 1993دسمبر میں سرگودھا میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے 2014 میں شاعری کا آغاز کیا۔ ان کا شعری مجموعہ "ہم شجر” نومبر 2025 میں شائع ہو چکا ہے۔ تعلیمی حوالے سے ایم فل کی ڈگری لمز یونیورسٹی لاہور سے حاصل کر چکے ہیں اور گولڈ میڈل کے حامل ہیں۔ تا حال وہ نمل یونیورسٹی میانوالی میں اسسٹنٹ رجسٹرار کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔
-

کہیں دیوار، کہیں چھت، کہیں در
حارث بلال کی ایک اردو غزل
-

سلسلہ وار شجر کٹتے
حارث بلال کی ایک اردو غزل
-

فلک کے پار اڑانوں کی
حارث بلال کی ایک اردو غزل
-

وہ پچھلے موڑ پر اس راستے
حارث بلال کی ایک اردو غزل
-

جو خوشبوؤں سے غلط فائدہ اٹھاتا ہے
حارث بلال کی ایک اردو غزل
-

گرے مکاں میں دبی کہکشاں
حارث بلال کی ایک اردو غزل
-

اپنا ملن کسی کی دلی
حارث بلال کی ایک اردو غزل
-

اِدھر اُدھر میں نہیں
حارث بلال کی ایک اردو غزل
-

گوشے گوشے پہ کوئی نقشِ قدم بنتا ہے
حارث بلال کی ایک اردو غزل
-

اسکو جنون تھا کہ مجھے
حارث بلال کی ایک اردو غزل