اطہر شاہ خان جیدی
اطہر شاہ خان جیدی (ولادت: یکم جنوری، 1943ء بمقام رام پور، برطانوی ہندوستان – وفات: 10 مئی 2020ء) پاکستانی ڈراما نویس، مزاحیہ و سنجیدہ شاعر اور اداکار تھے۔ اپنے تخلیق کردہ مزاحیہ کردار "جیدی” سے پہچانے جاتے ہیں۔ اصلی نام اطہر شاہ خان تھا۔ مزاحیہ شاعری میں بھی "جیدی” تخلص کرتے۔ پاکستان ٹیلی وژن کے پیش کردہ مزاحیہ مشاعروں کے سلسلہ "کشت زعفران” سے مزاحیہ شاعری میں مقبولیت حاصل کی۔
-
ویسے تو زندگی میں
اطہر شاہ خان جیدی کا مزاحیہ قطعہ
-
ہماری عید ہے ہم ہر طرح منائیں گے
اطہر شاہ خان جیدی کا مزاحیہ قطعہ
-
کس قدر ظالم و وحشی تھا
اطہر شاہ خان جیدی کا مزاحیہ قطعہ
-
ہم چھوڑ کے گھر اپنا آباد کریں صحرا
اطہر شاہ خان جیدی کا مزاحیہ قطعہ
-
کھڑا ہے گیٹ پہ شاعر مشاعرے کے بعد
اطہر شاہ خان جیدی کا مزاحیہ قطعہ
-
صاحب زادے کرتے کیا ہیں
اطہر شاہ خان جیدی کا مزاحیہ قطعہ
-
ناکام محبت کا ہر اک دکھ سہنا
اطہر شاہ خان جیدی کا مزاحیہ قطعہ
-
یہ تری زلف کا کنڈل تو مجھے مار چلا
اطہر شاہ خان جیدی کی اردو مزاحیہ نظم